نئی دہلی 16 دسمبر ( ایجنسیز) ایسی قیا س آ را ئیا ں کی جا رہی ہیں کہ سا بق و زیر اعظم اٹل بہا ری وا جپا ئی کو 25 دسمبر کو انکے 90 ویں یو م پیدا ئش کے موقع پر ملک کے اعلی ترین ا عزا ز بھا ر ت رتن کیلئے نا مزد کیا جا ئے گا ۔ ذرا ئع نے بتا یا کہ و زیر اعظم نریند ر مودی اس تعلق سے فیصلہ کر ینگے اور وا
جپا ئی کے یو م پیدا ئش کے مو قع پر اعلان کر ینگے جسے ا چھی حکمرا نی کے دن کے طو ر پر منا یا جا رہا ہے ۔ کئی بی جے پی قا ئدین اور ارکا ن پا رلیمنٹ بشمول مر لی منو ہر جو شی اور ہیما ما لینی نے سا بق میں وا جپا ئی کو بھا ر ت رتن دینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ این ڈی اے کے شر یک جما عت شیو سینا نے بھی بی جے پی کے پہلے و زیر ا عظم کو بھا ر ت ر تن دینے کی تا ئید کی ہے ۔